Monday, July 27, 2009

Daily News

حاجی اسحاق کیخلاف مقدمہ پر پیپلزپارٹی کے وزراءنے تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے وزراءنے صوبائی وزیر حاجی اسحاق کیخلاف جھوٹے مقدمہ کے اندراج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے متعلقہ ایس ایچ او کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔اس سلسلے میں سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وزراءنے صوبائی وزیر حاجی اسحاق کیس کے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس پر وزیر ا علیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے کر 48گھنٹوں میں واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گزشتہ روز راجہ ریاض 'صوبائی وزیرخزانہ…

مزید تفصیل


No comments:

Post a Comment

 

Copyright 2009 All Right Reserved. Dil DIl Pakistani